تازہ ترین
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا
- ہومترال شہر اور مضافات کے سینکڑوں تندورمالکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال کی علاقائی مشکلات اورحالات کو پیش نظر رکھ کر روٹی کا پرانا نرخ بحال کردے
- Uncategorizedداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔چارویلو رحمت ولی خان مر حوم
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
چترال شہر کے ویلج کونسل شیاقوٹک کے دو مختلف مقامات پر اتوار کے روز منعقدہ شمولیتی تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں کے درجنوں کارکنوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کردیا
چترال (نمائند ہ چترال میل) چترال شہر کے ویلج کونسل شیاقوٹک کے دو مختلف مقامات پر اتوار کے روز منعقدہ شمولیتی تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں کے درجنوں کارکنوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اعلان کردیا
دھڑکنوں کی زبان ،،،،،محمد جاوید حیات،،،،،،کیا ہم ریاست کے نوکر نہیں ہیں ”
دھڑکنوں کی زبان ،،،،،محمد جاوید حیات،،،،،،کیا ہم ریاست کے نوکر نہیں ہیں ” گاوں میں ایک جگہ فوتگی ہوئی تھی غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کی بنیاد پر سارے گاو?ں والے اس گھر میں جمع تھے تعزیت کے
داد بیداد ،،،،،ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،،،،،نیا تعلیمی سال
داد بیداد ،،،،،ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،،،،،نیا تعلیمی سال خیبر پختونخوا کی حکومت نے اعلا ن کیا ہے کہ نیا تعلیمی سال یکم اگست 2022سے شروع ہوگا اور 30اپریل 2023ء کو اس کا اختتام م ہوگا اب تک ہمارا
جماعت اسلامی اور انتظامیہ چترال کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) جماعت اسلامی اور انتظامیہ چترال کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔ اور اتالیق پل پر جلسہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی چترال کے قائدین اخونزادہ
ڈپٹی کمشنر چترال انورالحق نے چترال لوئر میں اپنی تعیناتی کے بعد پہلی مرتبہ کالاش ویلی بمبوریت میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر چترال انورالحق نے چترال لوئر میں اپنی تعیناتی کے بعد پہلی مرتبہ کالاش ویلی بمبوریت میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے خطاب
دا دبیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔ممتاز سیا سی کار کن
دا دبیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔ممتاز سیا سی کار کن انتخا بات بلدیا تی ہو ں یا قو می اور صو با ئی اسمبلی کے الیکشن کا مر حلہ آجا ئے یا سینیٹ کے الیکشن کا مو سم آئے ممتاز سیا سی کا رکنوں کا
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔مستقبل کی ایک جھلک
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔مستقبل کی ایک جھلک مستقبل یا آنے والے کل کو دنیا کے تر قی یا فتہ ملکوں میں با قاعدہ تحقیق اور تدریس کا مضمون بنا یا گیا ہے، جب مزدور وں کی ضرورت نہیں رہے گی
چترال کے اندرعلاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ محمد انوار الحق ڈپٹی کمشنر چترال لو یر
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال شہر کے نواحی گاؤں سین کے مقام پر سول ڈسپنسری کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر چترال لویر محمد انوار الحق اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر فیاض رومی نے
چترال کے جنوبی گاؤں ارندو اور دمیڑ کے علاقے پی ٹی آئی کے مضبوط ترین گڑھ بن گئے۔ وزیر زادہ کا ارندو کے مقام پر ایک شمولیتی تقریب سے خطاب
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ نے کہا ہے کہ چترال کے جنوبی گاؤں ارندو اور دمیڑ کے علاقے پی ٹی آئی کے مضبوط ترین گڑھ بن گئے جہاں پی پی پی، جماعت اسلامی، جے یو آئی
پی ٹی آئی کے بانی کارکنوں میں شامل ہوں اور اپنے قائد عمران خان کو چھوڑ کراور کہیں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔شریف احمد لال بمبوریت
چترال (نمائندہ چترال میل) بمبوریت وادی سے پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن شریف احمد لال نے سوشل میڈیا میں اپنے بارے میں اس خبر کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دیا ہے جس میں انہیں پی ٹی آئی کو چھوڑ کر جے