چترال (نما یندہ چترال میل) ایس۔آئی بلبل حسن نے ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال کا چارچ سنبھالتے ہی چوری کے ورداتوں میں ملوث گینگ کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کرلیا۔
تھانہ سٹی چترال میں علاقہ گولدور سے ایک گاڑی از قسم فیلڈر کے چوری کی رپورٹ درج ہوئی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال بلبل حسن نے اپنے زیر نگرانی ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی تھی۔ تفتیشی ٹیم نے تفتیش کے عمل جدید سائنسی طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے چوری شدہ گاڑی کو علاقہ دروش سے برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس کے علاوہ سٹی چترال میں آئے روز گاڑیوں سے بیٹریاں نکال کر چوری کیا جاتا تھا جس پر کاروائی کرتے ہوئے سٹی پولیس نے چوری کے وردات میں ملوث ملزمان کو مال مسروقہ جن میں (چوری شدہ بیٹریاں اور چوری کے وردات میں استعمال شدہ موٹرسائیکل) کروپشٹ بازار کبارخانے سے برامد کرکے پورے ورداتوں میں ملوث پورے گینگ کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م