رمضان المبارک کے مہینے میں بہترین ٹریفک منیجمنٹ پر ٹریفک پولیس وارڈن میں تعریفی اسناد تقسیم۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی۔پی او لوئر چترال اکرام اللہ نے رمضان المبارک کے دوران سٹی بازار چترال اور دوسرے رش ایریاز میں ٹریفک کی روانی کو بلا تعطل جاری رکھنے اور ڈیوٹی پر اچھی کارکردگی دیکھانے پر انچارچ ٹریفک پولیس وارڈن ادریس احمد بیگ اور دیگر اسٹاف کو تعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعام سے نوازا۔