چترال(نمائندہ چترال میل) چترال کے اسماعیلی برادری کے مقامی عمائدین نے چترال میں جمعہ کے روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک شخص توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا۔اسماعیلی برادری کے عمائدین کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محسن انسانیت پیغمبر ﷺ پر ایمان اور آپ ؐ کا احترام تمام انسانوں اور بالخصوص مسلمانوں پر فرض ہے۔ اُنہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مسئلے کو قانون کے مطابق حل کرنے کی گزارش کی۔
تازہ ترین
- ہومگُلرنگ انسٹیٹیوٹ اور ROSE CHITRAL کے درمیان مفاہمتی یادداشت
- ہومامن و قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا فلیگ مارچ
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال کی زیرِ صدارت ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومانتقال پر ملال،،، استاد الاساتذہ معروف شخصیت سردار حسین شاہ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ہوملوئر چترال پولیس افسران کے اعزاز میں ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں خصوصی تقریب
- مضامینمرحوم منظور احمد ایڈووکیٹ کی پہلی برسی۔۔۔بشیر حسین آزاد
- ہومکمانڈنٹ لوئر چترال لیویز مقبول حسین صاحب کا لیویز دربار سے خطاب
- ہومتنظیمِ اساتذہ پاکستان چترال کی دو روزہ تعلیمی کانفرنس اختتام پذیر
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا تھانہ ایون کا دورہ
- مضامینداد بیداد۔۔باتوں کی خوشبو۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی




