چترال(نمایندہ چترال میل) چترال سے ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے ملغون شخص رشیدخان کی طرف سے توہین رسالت کے ارتکاب پر انکی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اپنی ا یک پریس ریلز میں انھوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ مذکورہ شخص کو قانون کے کٹہر ے میں لاکر پھنسی کی سزادی جائے تاکہ آئندہ ایسی کوئی بے ہودہ حرکت نہ کرسکے۔ انھوں نے چترال کے تمام علماء، سیاسی قائدین اور چترال کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چترال کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔ تاکہ کوئی اسلام دشمن اور ملک دشمن ہمارے امن کو سبو تاژ نہ کرپائیے۔ انھوں نے کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ، ضلع ناظم، چترال پولیس، ضلعی انتظامیہ اور علمائے کرام کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے مسئلے کو سلجھانے کیلئے بھرپور کوششیں کی۔ انھوں نے اپیل کی کہ اس واقعیکو مسلکی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔
تازہ ترین
- ہومگُلرنگ انسٹیٹیوٹ اور ROSE CHITRAL کے درمیان مفاہمتی یادداشت
- ہومامن و قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے لوئر چترال پولیس اور چترال سکاؤٹس کا فلیگ مارچ
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال کی زیرِ صدارت ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومانتقال پر ملال،،، استاد الاساتذہ معروف شخصیت سردار حسین شاہ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- ہوملوئر چترال پولیس افسران کے اعزاز میں ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں خصوصی تقریب
- مضامینمرحوم منظور احمد ایڈووکیٹ کی پہلی برسی۔۔۔بشیر حسین آزاد
- ہومکمانڈنٹ لوئر چترال لیویز مقبول حسین صاحب کا لیویز دربار سے خطاب
- ہومتنظیمِ اساتذہ پاکستان چترال کی دو روزہ تعلیمی کانفرنس اختتام پذیر
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا تھانہ ایون کا دورہ
- مضامینداد بیداد۔۔باتوں کی خوشبو۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی




