چترال (نمائندہ چترال میل) استاذالاساتذہ اور فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت سردار حسین شاہ طویل علالت کے بعد جمعرات کے دوپہر 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ کے لئے8.30بجے بعد آز عشاء کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ وہ سابق ڈسٹرکٹ ناظم اور صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی مغفرت شاہ کے سسر اور علاء الدین، ضیاء الدین، الطاف اور سہیل احمد کے والد بزرگوار تھے۔




