نئی مالی سال کے بجٹ میں سیلاب اور زلزلے سے تباہ شدہ چترال کو مکمل نظر انداز کرنا اور صوبے کے پانچ اضلاع میں تمام ترقیاتی فنڈز کو مرتکز کرناانصاف کے علمبردار صوبائی حکومت کے دامن پر بدنما داغ ہے۔سلیم خان ممبر صوبائی اسمبلی چترال

Print Friendly, PDF & Email

salem
DSC00559