تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی
دادبیداد۔۔بدلتے مو سموں کی سیر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
مو سموں کا بدلنا آج کل اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ اس کے لئے ایک الگ وزارت قائم کی گئی ہے جسے بدلتے مو سموں کی وزارت کا نام دیا گیا ہے اب تک ہم نے بدلتے مو سموں کو صرف منیر نیا زی کی نظم میں پڑ ھ اور سن
Topic: Booni-Mastuj Road— Writer: Mehmood ul Hassan Firdousi
An important initiative to rehabilitate the Booni- Mastuj road started in last week in Upper Chitral under the supervision of retired professor Dr Ismail wali, who served in Higher Education
دادبیداد۔۔اپنی مددآپ کا جذبہ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اخبارات میں تصویروں کے ساتھ خبریں آرہی ہیں کہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال میں تین یو نین کو نسلوں کی 40ہزار آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر بو نی سے تحصیل ہیڈ کوار ٹر مستوج تک
داد بیداد۔۔پرانا سکول۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
پرا نا سکول سے مراد کورونا سے پہلے کا سکول نہیں بلکہ 50سال پہلے کا سکول ہے کیونکہ 50سال پہلے کا سکول گاوں کا فلا حی مر کز بھی ہو تا تھا پوری برادری سکول کے ساتھ منسلک ہوتی تھی گاوں میں جر گہ ہو
داد بیداد۔۔تب اور اب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ایک معنی خیز اور عجیب خبر آئی ہے خبر یہ ہے کہ اپو زیشن نئی آئینی تر میم کے ذریعے نیشنل اکاونٹیبلیٹی بیورو (نیب) کے قوانین کو بدلنا چاہتی ہے 1990کی دہا ئی میں احتساب کے لئے نئے ادارے کی داغ بیل
داد بیداد۔۔میرا پیغام محبت ہے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ایک خبر نظر سے گذری خبر میں قو می اسمبلی کی کاروائی کا خلا صہ ہے جس میں ایوان کے دونوں جا نب سے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھا لنے کے واقعات کا تذکرہ ہے اور یہ ایک دن کی بات نہیں ہر روز ایسا ہی ہو تا ہے
داد بیداد۔۔دیوان شاذی۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
کھوار کے شعراء میں سے کسی شاعر کا پہلا دیوان منظر عام پر آیا ہے اور یہ شیر افضل شاذی کا دیوان ہے اس کا نام بھی شاعر کے تخلص کی منا سبت سے دیوانِ شاذی رکھا گیا دیوان ِ کا مقدمہ مو لا نگاہ نے لکھا
داد بیداد۔۔بڑا فیصلہ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
بڑا فیصلہ اور دبنگ اعلا ن آگیا ہے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے،سعودی عرب نے اسرائیلی شہریوں کے لئے ویزہ پا لیسی بنا ئی اب دنیا بھر میں سعودی سفارت خانے اسرائیل کے شہریوں کو ویزے
داد بیداد۔۔قرآن کی تعلیم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
صو بائی حکومت نے قرآن کی تعلیم کو لا زمی قرار دیا ہے وفا قی حکومت نے بھی قرآن کی تعلیم کو لا زمی قرار دینے کا حکم جا ری کیا ہے لیکن پرائمیری سکولوں میں قرآن کی تعلیم کے لئے معلم دینیات کی کوئی
داد بیداد۔۔پو دے سپر د ِ خا ک۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
مون سو ن کی شجر کا ری مہم جا ری ہے یہ مہم ان علا قوں کے لئے ہے جہاں ما ہ اگست میں بارشیں ہو تی ہیں اور وہ علا قے نقشے پر دکھا ئے گئے ہیں نقشے پر ایسے علا قوں کی الگ قطار لگی ہوئی ہے جہاں مو ن سون


