تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
داد بیداد۔۔روزہ داروں کی مشکلات۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
روزہ بہت حساس اور بیحد خصوصی نو عیت کی عبا دت ہے اس کا تعلق روزہ دار کے دل اور اللہ پا ک کی رحمت کے ساتھ ہے درمیاں میں کوئی تیسرا نہیں اس لئے اللہ پا ک کا ارشاد عالی ایک حدیث قدسی کے ذریعے
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔ ”ہم سبق کیوں نہیں سیکھتے؟“۔۔
ہمارے سامنے دنیا کی تاریخ عیان پڑی ہے۔۔تجربات ہیں۔۔حکایات ہیں۔عروج و زوال کی داستانیں ہیں۔۔۔ان کی وجوہات ہیں۔۔۔عروج کیسے، کب،کس طرح آتا ہے۔۔۔زوال کیوں، کیسے، کس طرح آتا ہے۔۔دنیا میں قوموں کی
داد بیداد۔۔علی گڑھ کے پشوری طالب علم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
علی گڑھ مسلم یو نیور سٹی کے مشہورہا سٹل ممتاز ہاوس میں دو پشوری طالب رہتے تھے کمرے میں ان کا تیسرا ساتھی یعنی روم میٹ پٹیا لہ سے تھا، پشوری طلباء میں ایک کا نا م عبد الرحمن تھا دوسرے کا نا
داد بیداد۔۔پہلا چیلنج۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
وفاق سمیت صو بوں میں بھی منتخب حکومتیں جلد حلف اٹھائینگی سیا ست دانوں اور ان کی حکومتوں کو ہرآن، ہر وقت کوئی نہ کوئی مسئلہ للکار رہا ہو تا ہے اس مسلسل للکار کے لئے انگریزی کا لفظ چیلنج
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔میرزات اللہ(ڈاکٹر)۔۔۔۔۔
میرزات اللہ بظاہر مڈیکل ٹیکنیشن ہیں لیکن اس زمانے میں جب چترال میں ایک ہسپتال ہوا کرتا تھا اور اس ہسپتال میں ایک ڈاکٹر ہوا کرتا تھا یہ میڈیکل ٹیکنیشن یہ کمپانڈر یہ ویکسینیٹر لوگوں کیمسیحا ہوا
داد بیداد۔۔امداد با ہمی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اپنی مدد آپ ہر شہری کی بنیا دی ذمہ داری ہے زند گی کے بہت سارے مسائل اس ذمہ داری سے حل ہو تے ہیں آپ کینڈا کے کسی بھی گاوں اور شہر میں ایک سال گذار کر مشا ہدہ کرینگے تو یہ دیکھ کر سکون اور
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”الحذر اے چیرہ دستان“۔۔۔
معاشرہ اس وقت جنت نظیر بن جاتا ہے جب زیردست اور زبردست کا تصور صرف تصور رہ جاتا ہے۔ادمیت کا احترام ہوتا ہے۔مایوسیاں ختم ہوجاتی ہیں۔ہمارا معاشرہ کچلا ہوا معاشرہ ہے یہاں پر مطلق العنانی رہی
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”ایوانوں کی رونقیں“۔۔۔
ملک خداداد میں پھر سے چناٶ ہوا۔۔نماٸیندے منتخب ہوۓ۔۔۔مقروض ملک کے نماٸندے بڑے شاہانہ انداز سے ایوانوں میں پہنچے۔۔ان کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیل بھی آگئی۔آگے آٸی ایم ایف، ورلڈ بینک کے علاوہ
داد بیداد۔۔وہ جو تم بھول گئے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
پا کستان میں انتخا بات کا وبائی مرض آنے سے پہلے فلسطین کے مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا تھا جس روز ہم ووٹ ڈالنے گئے اس روز فلسطینیوں کے اوپر دشمن کے جنگی مظا لم اور جرائم کو چار ما ہ پورے
داد بیداد۔۔تاریخ خود کو دہراتی ہے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
یہ انگریزی کا مشہور مقولہ ہے کہ تاریخ خود کو دہر اتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ قوموں پر ایک ہی وقت بار بار آتا ہے چاہے برا وقت ہو یا اچھا وقت ہو پا کستانی قوم کی 76سالہ تاریخ ہے اس تاریخ میں




