تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے اہم اقدام
- ہومالخدمت فاؤنڈیشن چترال کی جانب سے 15 یتیم اور نادار جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب پولو گراونڈ چترال میں منعقد کی گئی
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
داد بیداد۔۔پریشر کو کر اور پاکستانی معا شرہ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
پریشر کو کر صدیق سالک کا ناول ہے اس میں علا متوں کے ذریعے معا شرے میں دبے ہوئے جذ بات کو سامنے لا یا گیا ہے آج پا کستانی معا شرہ پریشر کو کر والی صورت حال سے دو چار ہے چاروں طرف سے دباؤ ہے اندر
دھڑکنوں کی زبان۔۔گرلز ڈگری کالج میں ایک لکچر کا آنکھوں دیکھا حال۔۔محمد جاویدحیات
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال ملک کے ان تعلیمی اداروں میں شامل ہے کہ اس میں داخلہ لینا کسی طالب علم کے لیے خواب سے کم نہیں۔اس ادارے کے اندر تعلیمی سرگرمیوں کو بے میثال بنانے میں جہان اس کالج کے
بے باک۔۔ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا!۔۔ تحریر۔ احتشام الرحمن
اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ انسان ہزاروں پلانز بناتا ہے لیکن ان ہزاروں پلانز میں اسکی موت کی پلاننگ نہیں ہوتی ہے۔ یہ ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی طرح بھی فرار ممکن نہیں۔ لیکن خالد کے پلانز انفرادی نہیں
اے دل بِسازبا غمِ ہجران وَ صبر کن!۔۔ظفراللہ پروازؔ بونی!
خالد بن ولیؔ کی اچانک رخلت نہ صرف ان کی ولدین و خاندان کے لیے بلکہ جملہ احباب و متعلقین کے لیے باعثِ رنج و صدمہ بنا۔ پشاور،کے۔پی۔کے، ڈی ائی خان سے لیکر بیرونی ممالک بسنے والے پاکستانی افراد تک
دھڑکنوں کی زبان۔۔ خالد چاند تھا۔۔محمد جاوید حیات
زندگی کو خواب کہنے والے سچ کہتے ہیں۔اس کو ناٹک کہنے والے بھی سچے ہیں۔قرآن نے اس کو متاغ غرور کہا۔۔رسول مہربان ﷺ نے اس کو مچھر کے پر سے بھی بے حیثیت فرمایا۔پھر سیانوں کے نزدیک اس کی حیثیت کیا رہتی
سیاحت اور حکومتی اقدامات۔۔محکم الدین اویونی
سیاحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کیلئے یہ امر باعث مسرت ہے ۔ کہ موجودہ حکومت نے سیاحت کو ترقی دے کر ملکی معشیت میں بہتری لانے کے سلسلے میں اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں اسلام
صدا بصحرا۔۔دلوں کا کھیل اور خا لد بن ولی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خا لد بن ولی مر حوم نے 19سال کی عمر میں اپنا مجمو عہ کلام اشا عت کے لئے بھیجا تو اس کا نام “ہر دیان اشٹوک “رکھا اس نام کا اوردو ترجمہ دلوں کا کھیل ہے کتنی عجیب بات ہے کہ مجمو عہ کلام
دھڑکنوں کی زبان۔۔ جس ملک کی عوام کا بڑا مسئلہ مہنگائی ہو۔۔ محمد جاوید حیات
جس ملک کی عوام کا بڑا مسئلہ مہنگائی ہو تو لازم ہے کہ وہ ملک غریب ہے وہاں کے باشندوں کا بڑا مسئلہ خوراک، پوشاک، جائے پناہ اور صحت ہے۔آگے اور تقاضے ہیں تب اس ملک کے بڑوں کو یہ سوچنا ہوگا کہ وہ ایک
صدا بصحرا۔۔مہراکہ اورچترال پریس کلب۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
چترال پریس کلب کے سہ ما ہی پر وگرام مہراکہ میں ضلع نا ظم حا جی مغفرت شاہ مہمان خصوصی تھے یہاں مہمان خصو صی کا مطلب واحد مہمان یا مہمان مقر ہو تا ہے وہ اپنے تجربے کی رو سے تفصیل کے ساتھ اظہار خیال
13اکتوبرقدرتی آفات سے بچاؤ کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جاتا ہے،مذکورہ دن 1978ء سے ہر سال 13 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد قدرتی آفات، ناگہانی سانحات، سیلاب، گرد آلود ہواؤں کا


