تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ارندو لشٹ چترال میں بسنے والے تقریباً 80گھرانوں پر مشتمل کوہ آبادی موجودہ دور میں زندگی کی بنیا دی سہو لیا ت سے محروم ہیں۔ محمد علی خان رہنما کوہ برادری
چترال(شہریار بیگ سے) پاک آفغان بارڈر پر واقع ارندو لشٹ کی رہائشی کوہ برادری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیت محمد علی خان نے پریس کلب چترال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارندو لشٹ میں
مردان سے چترال آتے ہوئے ایک ٹرک نمبر جی ایل ٹی 2597 لواری ٹنل کراس کرنے کے بعد اترائی میں اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔
چترال (محکم الدین) مردان سے چترال آتے ہوئے ایک ٹرک نمبر جی ایل ٹی 2597 لواری ٹنل کراس کرنے کے بعد اترائی میں اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ جس سے ٹرک بہت نقصان پہنچا۔ اس حادثے میں کنڈیکٹر
چکدرہ کے مقام پر ٹرانسفارمر میں کام ک وجہ سے چترال میں بجلی دو دن تک بند رہے گی۔
چترال(نما یندہ چترال میل)چکدرہ کے مقام پر ٹرانسفارمر میں کام ک وجہ سے چترال میں بجلی دو دن تک بند رہے گی۔ ایس ڈی او پیسکو چترال سب ڈویژن نادر شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اتوار کی صبح 7 بجے سے پیر کی
چترال،جغور گولدور میں سلنڈر پھٹنے سے چھ افراد جھلس گئے۔ تین افراد جان بحق چار زخمی
چترال(نما یندہ چترال میل)جمعرات کی رات چترال ٹاون میں جغور گولدورکے مقام پر ریٹائر اُستاد غلام رسول کے گھر میں پریشر کوکر کے پھٹنے کے بعد سلنڈربلاسٹ ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود چھ افراد
واپڈا نے گولین کے مقام پر 108میگاواٹ پیدواری گنجائش کے حامل پن بجلی گھر کے پاؤر چینل کی بحالی پر کام بند کردیا گیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) واپڈا نے گولین کے مقام پر 108میگاواٹ پیدواری گنجائش کے حامل پن بجلی گھر کے پاؤر چینل کی بحالی پر کام بند کردیا گیا۔جبکہ گولین روڈ اور دو پلوں کی بحالی کا کام بھی کھٹائی
ڈسٹرکٹ جوڈیشل اسٹاف ایسوسی ایشن چترال کی حلف برداری تقریب۔
چترال(بشیر حسین آزاد) ڈسٹرکٹ بار روم چترال میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل اسٹاف ایسوسی ا سیشن چترال کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چترال جاوید الرحمن تھے، دیگر
چترال کے معروف سماجی شخصیت اور محکمہ زراعت کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ حاجی سردار علی شاہ 80سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف سماجی شخصیت اور محکمہ زراعت کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ حاجی سردار علی شاہ 80سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں جمعرات کے روز ان کے آبائی گاؤں
آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل چترال کے زیر اہتمام جمعرات کے روز چترال میں سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں جلسے کا انعقاد
چترال (نمائندہ چترال میل) آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل چترال کے زیر اہتمام جمعرات کے روز چترال میں سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس سے کونسل کے رہنماؤں امیر
اگر چکدرہ سے چترال تک متفقہ طور پر لاک ڈاون پر اتفاق ہوا۔ تو اس کیمثبت نتائج نکلیں گے۔ چکدرہ چترال ایکسپریس وے ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
چترال (محکم الدین) چکدرہ چترال ایکسپریس وے ایکشن کمیٹی چترال کا ایک ہنگامی اجلاس کنوینئیر ایکشن کمیٹی چترال مغفرت شاہ کی زیر صدا رت چترال پریس کلب میں منعقد ہوا۔ جس میں حسب سابق سوائے پاکستان
وادی بمبوریت کے چراگاہ سے چھینے گئے 30بکریاں دروش کے علاقے میں قائم مویشی منڈی سے برامد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال پولیس نے عید الاضحی سے دو دن قبل وادی بمبوریت کے چراگاہ سے چھینے گئے 30بکریاں دروش کے علاقے میں قائم مویشی منڈی سے برامد کرکے ارندو کے باشندے کریم حسین ولد محمد