چترال(بشیر حسین آزاد)ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی طرف سے اے ڈی سی (ریلیف) چترال لوئر عبدالولی خان کی زیر قیادت بچوں پر تشدد کے خلاف چترال ٹاون میں ریلی نکالی گئی۔ریلی میں اے ڈی سی عبدالولی خان کے ہمراہ اے اے سی(ریونیو) شہزاد خان،،تحصیلدارلوئر چترال سیفور خان،ٹی ایم او مصباح اللہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے رحمت نادر، ایس ڈی پی او چترال سٹی محمد یعقوب، ایس او ایچ چترال تھانہ سجاد حسین ودیگر موجود تھے۔ریلی اے ڈی سی آفس سے شروع ہوکر شاہی بازار سے ہوتے ہوئے اتالیق پل پراختتام کو پہنچی۔
تازہ ترین
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی