تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
ٹی ایم اے چترال کی جانب سے شاہی بازار کے اطراف میں صفائی کے کام کا اغاز
چترال(نما یندہ چترال میل)صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انوار الحق کی ہدایات پرٹی ایم اے چترال کی جانب سے شاہی بازار کے اطراف میں صفائی کا کام مکمل کرنے کے
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔متوسط طبقہ
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔متوسط طبقہ معا شیا ت کا پرو فیسر دانشور وں سے خطاب کے بعد سمینار کے روسٹرم پر کھڑا تھا لو گ سوال پوچھ رہے تھے وہ جواب دے رہا تھا ایک سوال آیا کہ ملکی معیشت
چترال شہر کے بیچ سے گزرنے والی دریائے چترال دنین لفٹ سے دریائے چترال کو پار کرتے وقت اپر چترال سنوغر سے تعلق رکھنے والے نوجوان جاوید تنویر لفٹ سے دریائے چترال میں گرگیا جان بچاتے ہوئے دریائے چترال کے بیچ بیچ پھنس گیا.
چترال (نما یندہ چترال میل)چترال شہر کے بیچ سے گزرنے والی دریائے چترال دنین لفٹ سے دریائے چترال کو پار کرتے وقت اپر چترال سنوغر سے تعلق رکھنے والے نوجوان جاوید تنویر لفٹ سے دریائے چترال میں گرگیا
اسماعیلی سیوک کے زیر اہتمام لوکل کونسل گرم چشمہ میں ”ماحولیاتی تبدیلی اور جنگلات کے فوائد“ کے سلسلے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
گرم چشمہ (نمائندہ چترال میل) آج گرم چشمہ میں اسماعیلی سیوک کے زیر انتظام ”ماحولیاتی تبدیلی اور جنگلات کے فوائد“ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقادکیا گیا۔ریجنل کونسل لوئر چترال کے صدر ڈاکٹر
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔ریاض اور بیجنگ میں قربت
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔ریاض اور بیجنگ میں قربت اچھی خبر یہ ہے کہ ریاض اور بیجنگ کی با ہمی قر بت میں اضا فہ ہوا ہے چینی صدر چن شی پنگ نے ریا ض میں سعودی فر ما نروا سلمان بن عبد
یو این ڈی پی پاکستان نے اتوار کے دن پہاڑوں کا عالمی دن منایا.
چترال (نما یندہ چترال میل) یو این ڈی پی پاکستان نے اتوار کے دن پہاڑوں کا عالمی دن منایا جس میں پاکستان کی شاندار پہاڑی سلسلوں اور گلیشیرز کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا جبکہ اس سال اس دن کے لئے متعین
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔ہنر مندو ں کی دُنیا
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔ہنر مندو ں کی دُنیا دنیا ہمیشہ سے ہنر مندوں کی رہی ہے خا ص کر مو جودہ زما نے کو ہُنر مندی کا زما منہ کہا جا تا ہے، اس لئے ترقی یا فتہ اقوام نے انسا نی وسائل کو
انسانی حقوق کی عالمی دن کے موقع پر چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک کی طرف سے حقوق نسواں اور صنفی بنیادپر تشدد کے بارے میں مذاکرے کا اہتمام کیا گیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) انسانی حقوق کی عالمی دن کے موقع پر چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک اور ہیومین رائٹس پروگرام چترال کے اشتراک سے انسانی حقوق اور خصوصی طور پر حقوق نسواں اور صنفی
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عجیب لگتا ہے
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عجیب لگتا ہے آج کا دن پشاور آوار گی کے لئے وقف تھا اور ذریعہ سفر کچھ میسر نہ تھا سو پیدل ہی اپنا شوق پورا کیا دو چار جگہوں پر مبا رک دینے گیا، ایک جگہ فاتحہ
محکمہ سوشل ویلفئر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن امپاورمنٹ لویر چترال نے معذور افراد کی عالمی دن کے مناسبت سے اسپیشل چلڈرن کی بحالی کا مرکز (ایم آر پی ایچ سی) میں تقریب کا اہتمام کیا
چترال (نما یندہ چترال میل) محکمہ سوشل ویلفئر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن امپاورمنٹ لویر چترال نے معذور افراد کی عالمی دن کے مناسبت سے اسپیشل چلڈرن کی بحالی کا مرکز (ایم آر پی ایچ سی) میں تقریب کا




