تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
کالج کی تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور اسے ایک ماڈل ادارہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑا جائے گا۔پروفیسر مسرت جبین
چترال (نور افضل) گورنمنٹ گرلز کالج چترال میں یوم والدین منعقد کرکے کالج کے پرنسپل پروفیسر مسرت جبین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کالج کی تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور اسے ایک ماڈل ادارہ بنانے
AKAH سینکڑوں گھرانوں کی اب تک فوڈ اور نان فوڈ آئیٹم کی مد میں مدد کرچکا جو کہ قابل تحسین عمل ہے۔
چترال (نمائندہ چترال میل) حالیہ بارشوں کی وجہ سے چترال کا طول و عرض شدید مسائل کا شکار ہوچکا ہے، سیلاب کی وجہ سے لوگوں کے گھر بار دریا برد ہوچکے ہیں اس مشکل گھڑی میں آغاخان ایجنسی فار ہے بی ٹاٹ
ضلع چترال لویر کے تما م سرکاری و پرائیوٹ سکولز 26 اگست سے 30 اگست تک پانچ دنوں کے لئے بند کر دئے گئے ہیں۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ضلع چترال لویر کے تما م سرکاری و پرائیوٹ سکولز 26 اگست سے 30 اگست تک پانچ دنوں کے لئے بند کر دئے گئے ہیں۔ ضلع چترال لویر میں مسلسل ایک ہفتے سے با رشوں ، سیلاب سے جانی
خالد بن ولی شہید کی کھوار زبان میں شعری مجموعہ ”ہردی پھت ہردی”کی تقریب رونمائی
چترال (نمائندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ نے کہاہے کہ انسانی زندگی فانی ہے لیکن بعض لوگ اپنے آپ کو اپنے کارناموں اور دوسرے صفات کی بنا پر امر کرجاتے ہیں جن کی یادیں لوگوں کے
سوال کا المیہ۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک
سوال کا المیہ۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک تمام خود ساختہ ”رہنما“ اور ان کے حامی ذاتی چورن بیچنے میں مصروف ہیں۔ ملک معاش کے ساتھ ہر ضروری پلیٹ فارم پر پٹ رہا ہے۔ ایک دوسرے کو ایجنٹ ثابت کرتے کرتے منظر پر
چترال ایک اور نوجوان نے خود کشی کر لی.
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال ایک اور نوجوان نے خود کشی کر لی۔تفصیلا ت کے مطا بق چترال کے گاوں بروز گمبس کے رہا یشی کلاس نہم کے طالب علم کاشف ولد ضیاء حیات نے منگل کی رات اپنے گلے میں پھندا
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔دین اور دنیا
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔دین اور دنیا گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی دینی مدارس کے طلباء اور طالبات نے میٹرک کے امتحا نا ت میں 11مختلف بورڈ وں سے نما یاں پو زیشن کے ساتھ کامیا بی حا
لویر چترال کے گاوں اکروئے ارندو میں پہا ڑی تودہ گھر پر گرنے سے باپ بیٹا جان بحق۔
چترال(نما یندہ چترال میل) لویر چترال کے گاوں اکروئے ارندو میں اتوار کی صبح چھ بجے کے قریب ایک پہا ڑی تودہ مسمی غلام نبی کے گھر کے چھت کو چیر کر اندر جا گرا جس کے نتیجے میں گھر کا مالک مسمی غلام
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نا زک دَور
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نا زک دَور پا کستان اپنی تاریخ کے نا زک دور سے گذر رہا ہے یہ جملہ ہم نے بھی آپ نے بھی کروڑ بار سنا ہے یا انکشاف کرنے والوں کو بولتے اور بتا تے ہوئے دیکھا ہے
اپر چترال کے گاؤں بریپ میں واقع دونوں ندی نالوں میں شدید سیلاب کی وجہ سے ڈیڑھ ہزار سے ذیادہ گھرانوں پر مشمل گاؤں کا تین چوتھائی سے ذیادہ حصہ سیلاب کے ملبے سے بھر گئی ہے اور کئی خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے.
چترال (نما یندہ چترال میل) اپر چترال کے گاؤں بریپ میں واقع دونوں ندی نالوں میں شدید سیلاب کی وجہ سے ڈیڑھ ہزار سے ذیادہ گھرانوں پر مشمل گاؤں کا تین چوتھائی سے ذیادہ حصہ سیلاب کے ملبے سے بھر گئی ہے