تازہ ترین
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا
- ہومترال شہر اور مضافات کے سینکڑوں تندورمالکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال کی علاقائی مشکلات اورحالات کو پیش نظر رکھ کر روٹی کا پرانا نرخ بحال کردے
- Uncategorizedداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔چارویلو رحمت ولی خان مر حوم
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔پتھر کا معاشرہ ”
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔پتھر کا معاشرہ ” میں ایک شاگرد کے ابو کے جنازے میں شریک تھا لوگ جنازہ اٹھایے قبرستان کی طرف جا رہے تھے شاگرد جو ساتویں میں پڑھتا تھا ابو کی جدائی کے
گرم چشمہ روڈ کو سی پیک میں شامل کرنے کے لئے وزیراعظم اور متعلقہ اداروں سے اپیل
چترال(نمائندہ چترال میل)گزشتہ دن لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام گرم چشمہ رو ڈکی مرمت اور توسیع کے سلسلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے لیڈرشپ اور عہدیداران نے
سابق ممبر ضلع کونسل محمد حسین کی ظلم وذیادتیوں سے ان کو نجات دلائی جائے جس سے ان کی اور خاندان والوں کی زندگی کو شدید خطرہ درپیش ہے، حامد خان سابق ویلج ناظم لوٹ کوہ کے گبور بخ
چترال (نمائندہ چترال میل) لوٹ کوہ کے گبور بخ کا باشندہ اور سابق ویلج ناظم حامد خان نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اپیل کی ہے کہ سابق ممبر ضلع کونسل محمد
ماڈل فارم سروسز سنٹر کسانوں کا متعلقہ فورم ہے جوکہ کسانوں اور محکمہ زراعت کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا ہے اور اس کا انتظام وانصرام بھی کسانوں کے منتخب نمائندے کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ رفیق احمد ڈپٹی ڈائرکٹر ا ور سبجیکٹ میٹر اسپیشلسٹ شعبہ توسیع محکمہ زراعت لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) شعبہ توسیع محکمہ زراعت لویر چترال کے ڈپٹی ڈائرکٹر ا ور سبجیکٹ میٹر اسپیشلسٹ رفیق احمد نے لوٹ کوہ کے پرابیک کے مقام پر کسان فیلڈ ڈے کے سلسلے میں مقامی کسانوں کے ساتھ
ان کی کامیابی میں وہ تمام تاجربرادری شامل ہیں جن کا تعلق تمام سیاسی جماعتوں سے ہے اور وہ بھی ہیں جوکہ کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں رکھتے اور نہ ہی سیاسی بنیاد پر الیکشن تھے۔ نومنتخب صدر بشیر احمد خان تجاریونین چترال
چترال(نمائندہ چترال میل) تجاریونین چترال کے نومنتخب صدر بشیر احمد خان نے واضح کیا ہے کہ ان کی کامیابی میں وہ تمام تاجربرادری شامل ہیں جن کا تعلق تمام سیاسی جماعتوں سے ہے اور وہ بھی ہیں جوکہ کسی
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔میرے وطن کے سجیلے جو انو!
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔میرے وطن کے سجیلے جو انو! یوم دفاع کے ساتھ یو م شہدا ہر سال تزک و احتشام کے ساتھ منا یا جاتا ہے اس سال بھی روا یتی جو ش اور جذبے کے ساتھ یہ دن منا یا گیا
اسا تذہ کی ہڑتال کی وجہ سے گذشتہ پندرہ دنوں سے کلاسین بند ہیں۔اور کالج کے طلباء کا وقت اور تعلیم مسلسل تباہ ہو رہا ہے۔ طلباء گورنمنٹ ڈگری کالج چترال
چترال(محکم الدین) گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے طلبائنے منگل کے روز کالج سے چترال بازار تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اور پریس کلب چترال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہو? کہا۔ کہ گذشتہ پندرہ دنوں سے کلاسین
تجار یونین چترال کے انتخابات میں پی پی پی سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد خان کے پینل نے میدان مار لیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) تجار یونین چترال کے انتخابات میں پی پی پی سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد خان کے پینل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے نور احمد خان چارویلو کو 417ووٹوں سے شکست
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مشروب پشاور
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مشروب پشاور لکھی فقیر کا شربت شکن جبین پشاور کا ایسا تخفہ تھا جو 1960ء کے عشرے میں گرمی کا واحد علا ج تھا وہ زما نہ ایسا تھا جب رنگ رنگ کے مشروبات نہیں آئے
گرم چشمہ چترال سے تعلق رکھنے والے سمندرپاکسانی سرمایہ کار الیاس احمد نے وزیر اعظم پاکستان اور دوسرے حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں محمد حسین نامی ایک مقامی قبضہ مافیا کی ذیادتی سے نجات دلائی جائے جوکہ ان کی ملکیتی زمین پر قبضہ کرکے انہیں زخم کرنے، جھوٹے فوجداری مقدمات میں پھنسانے اور کورٹ کچہریوں میں ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا ہوا ہے .
چترال (نمائندہ چترال میل) گرم چشمہ چترال سے تعلق رکھنے والے سمندرپاکسانی سرمایہ کار الیاس احمد نے وزیر اعظم پاکستان اور دوسرے حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں محمد حسین نامی ایک مقامی قبضہ مافیا کی