چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی ازان منشیات فروش حضرت حسین ولد امان اللہ سکنہ پرانا بازار دروش کے رہائشی کمرے سے 1274 گرام چرس برامد۔
ملزم گرفتار، مزید تفتیش جاری۔
لوئر چترال پولیس کا عزم، منشیات سے پاک لوئر چترال