چترال پولیس کی ٹیم نے دوران گشت ،،غیر قانونی اسلحہ(ایک عدد پستول بمعہ راونڈز) برامد کئیں۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین کی سربراہی میں تھانہ سٹی چترال پولیس کی ٹیم نے دوران گشت ملزم محمد حکیم ولد محمد سلیم سکنہ گلوغ دنین کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ(ایک عدد پستول بمعہ راونڈز) برامد کئیں۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

یاد رکھیں! بغیر لائسنس اسلحہ اپنے پاس رکھنا جرم ہے