سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی منشیات فروش سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برامد

Print Friendly, PDF & Email

چترال نما یندہ چترال میل) سٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی منشیات فروش سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برامد ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک کی سربراہی میں IHC افضل بیگ نیاپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم شفیع اللہ ولد حبیب اللہ سکنہ دنین لشٹ کے قبضے سے 1146 گرام چرس برامد ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری .