سابق وفاقی وزیرسینیٹر محمد طلحہ محمود کی حیات آباد کپملیکس آمد، چترال متاثرین کی عیادت اور معاونت

Print Friendly, PDF & Email

پشاور( نمائندہ چترال میل ):سابق وفاقی وزیرسینیٹر محمد طلحہ محمود کی حیات آباد کپملیکس آمد، چترال متاثرین کی عیادت اور معاونت
گولدور چترال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعہ کے متاثرین کی عیادت اور علاج معالجہ کیلئے مالی امداد
متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ متاثرین کو جلد صحت یابی عطا فرمائے، سینیٹر محمد طلحہ محمود