چترال ( نمائندہ چترال میل )جمعیت علماء اسلام کی مرکزی راہنماء سماجی و سیاسی شخصیت محمد طلحہ محمود کی استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں بروز منگل صبح دس بجے کارکنان جمعیت سمیت علاقہ چترال کے حقوق کی محافظین زعماء علاقہ لواری ٹنل کے مقام پر محسن چترال سنیٹر طلحہ محمود کا سینکڑوں گاڑیوں کی قافلے میں رسیو کریں گے اور قافلہ چترال تک پہونچتے پہونچتے سابقہ تمام کارواں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔ساتھ ہی چترال کی سیاست میں انقلاب برپا کرے گا اور آنے والا الیکشن میں نو فروری کی سورج چترال سمیت خیبر پختونخواہ میں جمعیت علماء اسلام کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





