ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال قمر حیات خان (PSP) نے ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں موجود مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے تفصیلی معائنہ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال قمر حیات خان (PSP) نے ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں موجود مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے تفصیلی معائنہ کیا۔

ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے شعبہ جات کے معائنے کے دوران سٹاف سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور کہا کہ وہ اپنے کارکردگی میں مزید بہتری لائیں۔

شعبہ جات کے معائنے کے بعد ڈی۔پی۔او لوئر چترال قمر حیات خان نے ڈی۔پی۔او آفس بلچ کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔