چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال پہنچنے پر ڈی۔ایس۔پی ہیڈ کوارٹرز احمد عیسی اور دیگر پولیس افسران نے استقبال کیا۔ڈی۔پی۔ا و اکرام اللہ خان PSPنے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہداء کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اس مو قع پرلوئر چترال پولیس کے چاق وچوبند دستے نے ڈی۔پی۔او ا کو سلامی پیش کی اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں لازوال ہیں،جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اور جرائم کی بیخ کنی اولین ترجیح ہوگیااور شہریوں کی سہولت کے لیے سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنائیں گے، انہو ں نے کہا کہ شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور آئی۔جی۔خیبرپختونخوا کے ویژن اور ار۔پی۔او ملاکنڈ کے خصوصی احکامات پر لوئر چترال پولیس کی کارکردگی اور سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر بنایا جائے گا.
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات