چترال(بشیرحسین آزاد)پاکستان پیپلزپارٹی لوئر چترال کے ضلعی سکریٹری قاضی فیصل احمد سعید نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چند دن پہلے لوٹکوہ گرم چشمہ سے تعلق رکھنیوالے عظیم نوجوان فٹ بالر منصور جو کہ پریڈ گراونڈ چترال ٹاؤن میں فٹبال میچ کے دوران زخمی ہو? اور بعد میں جان بحق ہوگ?ان کی اچانک موت پورے چترال کا ناقابل تلافی نقصان ہے انہوں نے غم زادہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور چترال کے ڈپٹی کمشنر، فٹبال ایسوسیشن کے صدر اورجی سی ایم ایس چترال کے پرنسپل سے مطالبہ کیا ہے کہ شہید منصور کی یاد میں پریڈ گراونڈ میں ایک انکلوژر سیٹ کیا جا? تاکہ ان کی یاد باقی رہے۔انہوں نے ضلعی سطح پر منصور میموریل ٹورنمنٹ منعقد کرانے اور منصور کے نام کو فٹ بال کی دنیا میں زندہ رکھنے کے ل? کو?ی ٹوکن یادگاری شیلڈ وغیرہ جاری کرنے کابھی مطالبہ کیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





