چترال (نما یندہ چترال میل ) لوئر چترال:ضلع کے سرکاری ملازمین اور محکموں کے افسراں کا پشاور میں ڈپٹی کمشنر دفتر پر حملے کی خلاف احتجاج۔دو سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے نگرانی میں ملازمین نے دفاتروں کو تالے لگادئے۔انتظامی افیسرز اور ملازمین نے بعض سر کا ری دفاتر کو تالے لگاکر احتجاج میں شریک ہوئے۔ ملازمین کا وکلاء کے خلاف شدید نعرہ بازی سرکاری ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ ز اٹھارکھے تھے جس میں قانون کو عزت دو کے نعرے درج تھے۔
سرکاری ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر افس سے ڈی سی افس تک احتجاجی ریلی نکالی۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں وکیل نے کار سرکار میں مداخلت کیا ہے اور قانون کو توڑ اہے انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ بائیس (اے) قانون میں ترمیم کرکے وکلاء کے خلاف کاروائی عمل میں لا ئی جائے پشاور انتظامیہ کے خلاف درج مقدمات فوری طورپر واپس لیا جائے۔اور ائندہ کے لائحہ عمل کا جلد اعلان کیا جائیگا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات