سابق سپرٹینڈنٹ ڈگری کالج چترال قاضی قطب الدین سکنہ سنگو انتقال کر گئے ان کی عمر 62 برس تھی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال یل) سابق سپرٹینڈنٹ ڈگری کالج چترال قاضی قطب الدین سکنہ سنگو انتقال کر گئے ان کی عمر 62 برس تھی۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ ا نہیں ہفتے کی شام آبائی گاؤں سنگور لوٹ دہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم میجر قاضی فصیح الدین،قاضی رضوان الدین کے والد اور محمود غزنوی ڈپٹی ڈی ای او اپر چترال کے سسر تھے۔