شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی نے ایم ایڈ کے سالانہ امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چترال پبلک کالج آف پروفیشنل ایجوکیشن کی طالبہ قرۃالعین نے پہلی اِسی کالج کی طالبہ احسانیہ نے دوسری پوزیشین حاصل کیں۔

Print Friendly, PDF & Email
sbbu