چترال (نما یندہ چترال میل) یونیورسٹی آف چترال نے بی۔اے/بی۔ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2020کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق یہ امتحانات 15فروری سے شروع ہوں گے۔ یونیورسٹی کے کنٹرولر آف امتحانات کے دفتر سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحان 2020ء میں شریک ایک یا ذیاد ہ مضامین میں فیل امیدوار 9فروری تک مقررہ داخلہ فارم پر درخواست دے سکتے ہیں۔ ایک مضمون کے لئے فیس 2250روپے جبکہ دو مضامین کے لئے 3150روپے مقرر کی گئی ہے جسے بنک آف خیبر کے چیو بازار برانچ میں جمع کیا جاسکتا ہے۔ پرائیویٹ امیدوار یونیورسٹی کے ویب سائٹmission.uoch.edu.pk www.adکے ذریعے ان لائن فارم جمع کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





