چترال (نمائندہ چترال میل)چترا ل سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر اور پشاور میں بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ صادق امین مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو عارضہ قلب لاحق ہوا تھا اور اسے ہسپتال لایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے قریبی عزیز پیر مختار کا کہنا ہے کہ لیکن ہسپتال کی عملہ زبردستی اسے کرونا مریض قرار دیکر اسے دفنانے کی کوشش کررہے ہیں۔خاندان کے انکار کے باعث انہیں دوبارہ ٹیسٹ کیلئے رکھا گیا آج جمعرات گیارہ بجے ان کا ٹیسٹ رزلٹ موصول ہوگا۔ اگر ٹیسٹ پازیٹیو آیا تو پھر صادق امین کو باعزت طریقے سے چترال لاکر اپنے آبائی گاون مین نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا جائیگا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات