ٹریفک وارڈن پولیس لوئر چترال کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ٹریفک وارڈن پولیس لوئر چترال کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی احکامات پر انچارچ ٹریفک وارڈن پولیس ASI فضل کریم نے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا

میٹنگ میں رمضان المبارک کے دوران عوام کی سہولت کے لئے ٹریفک منیجمنٹ اور پارکنگ کے حوالے سے وارڈن کو خصوصی ہدایت دی گئی۔

اس کے علاوہ بغیر لائسنس،کم سن ڈرائیورز، ون ویلنگ کرنے والے رائیڈرز اور فلیش لائٹس کے خلاف خصوصی مہم شروع کرنے کے بارے میں بھی ہدایات دیں گئے۔