چترال ( نمائندہ چترال میل )ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبرچترالی نے ایک اخباری بیاں میں کہاھیکہ نیشنل پالیسی سے بڑھ کرچترال میں پالیسی اپنائی جاتی ھیاور جوبھی افسر اتاھییہاں ضلع چترال کواپناتجربہ گاہ سمجہتاھیاس کازندہ مثال کروناوائرس لاک ڈاوں میں بے جا سختی ھے کسی بھی ضلعے میں ضلعے کے اندراتنی سختی نہیں جتنی سختی کا مظاھرہ ضلعی انتظامیہ چترال کے اندر کررھی ھیاسی طرح کاسلوک تجار یونین کے ساتھ بھی ھورھاھینادرا دفاتر یا بینکوں کے سامنے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جارھی ھیں اس پر انظامیہ خاموش ھیلیکن تاجر فاقوں سے مریں لیکن وہ کروناکی وجہ سیدکان نہیں کھول سکتے انہوں نیضلعی انتظامیہ /ڈپٹی کمشنرسے فوری طورپر تاجر یونیں کو اعتماد میں لیکربتدریج دکانوں اور بازاروں کو کھو لدیا جاییاور یہ عمل فوری ھوناچاھئییتاکہ چترال کے تاجرفاقوں سے بچ سکیں بصورت دیگر اس بے جا لاک ڈاوں کے منفی نتائج برآمد ھوں گیجو کسی بھی صورت ضلع چترال کے حق میں نہیں ھو گا
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات