چترال (محکم الدین) چترال لوئر کی چار ان مریضوں کے رزلٹ دوبارہ ٹسٹ کرنیپر نیگیٹیو آگئیہیں۔ جو کہ اس سے پہلے ٹسٹ پازیٹیو آنے پر انہیں آئسولیشن میں رکھا تھا۔ اس سے چترال کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔نیگیٹیو رزلٹ والوں میں چترال کے پہلے مشتبہ شخص شہاب الدین چیوڈوک،رحمت اللہ چمرکن،شمش اکبر چمرکن اور شیر نواز کا تعلق برزین گرم چشمہ شامل ہیں۔ اس طرح لوئر چترال کے بارہ پازیٹیو کیسز سیکم ہوکر تعداد آٹھ تک آگئی ہے۔ تاہم اپر چترال میں ایک اور پازیٹیو کیس کا اضافہ ہوا ہے۔ اور تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ نئے پازیٹیو رزلٹ کے حامل شخص معراج الدین کا تعلق تریچ سیہے۔ قبل ازین ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد نے کہاہے۔ کہ 70 قرنطینہ مراکز سے چودہ دن کی مدت پورا ہونے کے بعد ایک ہزار افراد کو فارغ کر دیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا۔ کہ بارہ کیس پازیٹیو اور 119نیگیٹیو رپورٹ ہوئے ہیں۔ تاہم اب بارہ پازیٹیو کیسز میں سے دوبارہ ٹسٹ کے نتیجیمیں رزلٹ نیگیٹیو آنا چترال کیلئینہایت خوش آیند ہے۔ درین اثنا پولیس کی طرف حکومتی ایس او پیس پر سختی سے عملدر امد جاری ہے۔ اور دکانیں دن چاربجے جبرا بند کی جارہی ہیں۔ جبکہ دوسری طرف لاک ڈاون مزید سخت کرنیلئے آل پارٹی اجلاس بلایا گیا ہے
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





