چترال(نمائندہ چترال میل)پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال کے چھ عہدادروں نے 20دسمبر2019کے کارکنا ن کے متفقہ فیصلہ جو ریجن کے زمہ داروں کے سامنے ہوا تھا کو رد کرکے 25اپریل کے فیصلے پر عہداداروں کو مقرر کرنے پر احتجاجاً اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔استعفیٰ دینے والوں میں شجاع الرحمن نائب صدر پی ٹی آئی لوئر چترال،آمین الرحمن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی لوئر چترال،شجاع الرحمن فنانس پی ٹی آئی لوئر چترال،محمد یعقوب خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لوئر چترال،رحمان علی شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی تحصیل لوئر چترال اور نثار دستگیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل دروش لوئر چترال شامل ہے۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



