انتقال پر ملال،،جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حاجی عبد الواحد ہون کیسو میں وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حاجی عبد الواحد ہون کیسو میں وفات پاگئے۔ انہیں اتوار کے روز سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ محبوب رشید کے والد بزرگوار تھے