چترال(بشیر حسین آزاد)ڈی پی او چترال محمد بلال فرقان کی ہدایت پرچترال پولیس نے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کاروائی تیز کردی ہے۔تھانہ بمبوریت پولیس نے بمبوریت میں ملزم سے نو لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او قربان پناہ نے موبائل گشت کے دوران گذشتہ رات ملزم مسمی طارق عزیز ولد محبت خان سکنہ پرواک پائین اپر چترال سے9لیٹردیسی شراب برآمد کرکے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ بجرم3/4P.H.Oکیا۔ایک دوسرے کاروائی میں علاقہ شیخاندہ میں چوری کے واردات میں ملوث ملزمان عطاء الرحمن ولد عبدالرزاق اور الطاف الرحمن ولد عطاء اللہ ساکنان شیخاندہ بمبوریت سے ایک عدد چوری شدہ قیمتی موبائل جس کی قیمت تقریباً چالیس ہزار روپے بتائی جارہی ہے برآمد کرکے بجرم PPC457/380/34درج رجسٹرڈ کرکے ملزمان گرفتار کئے
تازہ ترین
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م