چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے گلیشر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے گلیشر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے جس میں تمام متاثرین سیلاب اپنے مسائل بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے گولین کے تمام متاثرین کو اس فورم میں شریک ہوکر علاقے کے مسائل بیان کرنے کی دعوت دی ہے۔