چترال ( نمائندہ چترال میل )چیف لیگل ایڈوائزر ٹو مہتر چترال اور معروف قانون دان وقاص احمد ایڈوکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا.اور اپنا استعفی نامہ مہتر چترال کو بھیج دیا.جسے مہتر نے منظور کرلیا.ایک سوال کے جواب میں انھوں نے مستعفی ھونے کی وجوہات بتاتے ھوۓ کہا کہ مہتر چترال کے اہلکاران ان کے قانونی معاملات میں مداخلت کرتے تھے.جس کی وجہ سے مہتر چترال کے جائیدادوں کے بابت پچیدگیاں پیدا ھونے کا اندیشہ تھا.جس سے وقاص احمد کے پیشہ اور شخصیت متاثر ھونے کا خدشہ تھا.لہزا انھوں نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا.واضح رھے کہ مہتر چترال نے سابقہ سیکریٹری رشیداحمد کو فارع کرکے نشان حیدر کو سکرٹری اور وقاص احمد کو چیف لیگل ایڈوائزر مقرر کیا تھا.انھوں نے کہا کہ وہ ایک اصول پرست اور پروفشنل وکیل کی حیثیت سے ان کا ضمیرگوارہ نہیں کرتاتھا.کہ ان کے موکل کو غیر پیشہ ور افراد کی وجہ سے نقصان لاحق ھو اور وہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتارھے
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





