چترال (نمائندہ چترال میل) چترال شہر اور اپر چترال کے ہیڈکوارٹرز بونی سمیت مختلف بڑے قصبات گرم چشمہ، دروش، ایون، مستوج، شاگرام، ارندو، لاسپور، تریچ اور دوسرے علاقوں میں ہفتے کے دن تاجروں نے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیا اور تمام کاروباری مراکز صبح سے بند رہے۔ چترال شہر میں تمام دکانیں اور ریسٹوران بند رہنے کی اور تاجربرادری کا اپنے آپ کو گھروں تک محدود رکھنے کی وجہ سے شہر میں کرفیو کاسماں پیدا ہوا تھا۔ دکانوں کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو خوراک نہ ملنے کی وجہ سے سخت تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










