چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اتوار کے دن صبح 10بجے ممتاز دانشور اور تنظیم نوجوانان پاکستان کے چیرمین عبداللہ گل (جنرل حمید گل کے فرزند) مہمان خصوصی ہوں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اتوار کے دن صبح 10بجے ممتاز دانشور اور تنظیم نوجوانان پاکستان کے چیرمین عبداللہ گل (جنرل حمید گل کے فرزند) مہمان خصوصی ہوں اور ملکی حالات پر اظہار خیال کریں گے۔ پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے پروگرام میں شرکت کے لئے ہر خاص وعام کو دعوت دی ہے۔