چترال کے معروف دینی شخصیت دارالعلوم چترال شعبہ حفظ کے انچارج و سینئر استاد قاری محمد شعیب مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف دینی شخصیت دارالعلوم چترال شعبہ حفظ کے انچارج و سینئر استاد قاری محمد شعیب مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 44 برس تھی۔اپ ڈاکٹر نذیر حسین شاہ اور معراج حسین کے بھائی تھے ان کی نماز جنازہ پیر کے روز ابائی گاوں کجو میں ادا کی جاےء گی۔