وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی آج کابینہ اجلاس میں محکمہ تعلیم کو سکولوں میں بچوں پر بھاری بستوں کا بوجھ کم کرنے کی ہدایت
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی سکول کے بچوں پر بستوں کا بوجھ کم کرنے پر کابینہ کو مکمل بریفنگ
سکول کے بچوں پر بستوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکمہ تعلیم پہلے سے کام کر رہی ہے، کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس اقدام کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات پیش کرے گی، ضیاء اللہ بنگش
محکمہ تعلیم سکول کے طلباء پر بستوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے اقدامات اُٹھا رہی ہے، ضیاء اللہ بنگش
چار مہینوں کے اندر اندر کمیٹی اپنی جائزہ رپورٹ پیش کرے گی اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بچوں پر بھاری کتابوں اور بستوں کا بوجھ ختم کر دیں، ضیاء اللہ بنگش
خیبرپختونخوا میں بچوں پر بھاری کتابوں اور بستوں کا بوجھ کم کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش
کابینہ ممبران کو اس حوالے سے مکمل بریفنگ دی، جلد اس پر کام مکمل کریں گے، ضیاء اللہ بنگش
منجانب: میڈیا سیل محکمہ تعلیم خیبرپختونخو