چترال (نمائندہ چترال میل) یونیورسٹی آف چترال نے بی۔اے سالانہ امتحانات (پرائیویٹ) 2019ء کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے 20مارچ تک بغیر لیٹ فیس کے داخلوں کے لئے مقررہ فارم پر درخواستیں طلب کی ہے۔ یونیورسٹی کے پبلک ریلیشنز افیسر شکیل حسین کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ بی۔اے پارٹ ون اور ٹو کے لئے داخلہ فارم یونیورسٹی کے ویب سائٹ www.uoch.edu.pkپرکرکے بھیجنے کے بعد اس کی ہارڈ کاپی اور بنک رسید بمعہ آخری امتحان کی ڈی۔ ایم۔ سی اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ بذریعہ ڈاک یونیورسٹی کے کنٹرولر آف امتحانات کے نام بھیج دئیے جائیں۔ پریس ریلیز کے مطابق امتحانات کا آغاز 30جون سے ہوگا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





