پشاور: منصوبے کی تکمیل پر 13کروڑ82لاکھ روپے لاگت آئیگی،، محکمہ ریلیف
پشاور: ہرسیٹلائٹ ریسکیو سٹیشن میں انتہائی نہگداشت یونٹ، آپریشن تھیٹر اور جدید طبی سہولیات 24گھنٹے دستیاب ہونگی، محکمہ ریلیف
پشاور: ہر سیٹلائٹ ریسکیو سٹیشن پر ماہر سرجن اور ڈاکٹر تعینات ہونگے، محکمہ ریلیف
پشاور:سیٹلائٹ سٹیشنز کوہاٹ بنوں روڈ، گمبیلا، موٹر وے ایم ون پشاور تا مردان، موٹر وے ایم ون مردان تا صوابی، کاٹلنگ انٹرچینج سوات ایکپریس وے، لواری ٹنل اور سرائے صالح ہزارہ ایکپریس وے پر قائم ہونگے، محکمہ ریلیف
پشاور: حادثات کی صورت میں موقع پر تمام زخمی افراد کو بروقت ہر ممکن طبی سہولیات فراہم ہونگی، محکمہ ریلیف
پشاور:چیف سیکرٹری، خیبر پختونخوا کے زیر صدارت پراونشل سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں منظوری، محکمہ ریلیف