بونی (ذاکر زخمی سے)آج بونی میں متحدہ مجلسِ عمل بونی کے اراکین کا الیکشن ۸۱۰۲ کے تیاری کے سلسلے ایک اہم اجلاس ایم۔ایم۔اے کے دفتر واقع بونی زوم ہوٹل بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں بونی کے جمیعت علماء اسلام اور جماعتِ اسلامی بونی کے چیدہ چیدہ ارکین شرکت کی۔ اجلاس میں اس امر پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ دینی جماعت ایک بار پھیر متحد ہوکر ۸۱۰۲ کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جو کہ دینی جماعتوں کے لیے خوشی اور اطمینان کا باعث ہے۔اجلاس میں حاضرین متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ایم۔ایم۔اے کے ہر دور امیدوروں کو انتخابات میں کامیابی دیلانے کے لیے بھر پور انداز میں جد و جہد کی جائے گی۔ اس سلسلے مختلف تجاویز پر مشاورت بھی کی گئی اور الیکشن ۸۱۰۲کے مہیم کو منظم انداز میں چلانے کے لیے خصوصی شوریٰ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔ مولانا احمد اللہ کو متفقہ طور پر امیر منتحب کیا گیا۔علی خان جنرل سکرٹری،عبدالجبار سکرٹری اطلاعات اور عبد الرخمٰن سکرٹری مالیات مقرر ہوئے۔ان کے زمہ داری الیکشن مہیم چلانے کے لیے پروگرامات ترتیب دینا ہے۔ بعد میں پروگرام دعائیہ کلمات کے ساتھ اختیتام پذیر ہوا
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات