بونی (سرفراز شاہد سے)چترال بائیکرز اور چپس چترال کی مشترکہ کوششوں سے چیرمین چپس رحمت علی اور چترال بائکرز چیرمین اکرام اللہ نے Save Chitral Save Pakistan کا مشن لیکر آج صبح بونی سے گوادر روانہ ہوگئے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اتنی سخت موسم میں ہمارا مقصد یہی ہے کہ پاکستان کو 27فیصد پانی چترال سے ملتا ہے۔ یہاں گلیشئیرز کو بچانا ہے۔ پانی ہماری زندگی میں ایک نعمت ہے اس کی قدر کرنا ہے۔ہمارا مقصد امن ہے کیونکہ چترال امن کا گہوارہ ہے۔ اس ریلی کے ذریعے ہم دنیا کو امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ اس ریلی کو کامیاب بنانے کیلئے نوجوان والنٹئیرز سرکاری افسران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یا د رہے کہ کسی بھی ادارے کا ہمارے ساتھ مالی معاونت نہیں ہے۔ ہم رضاکارانہ جذبے کے تحت یہ مشن لیکر روانہ ہورہے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات