بونی (سرفراز شاہد سے)ڈی ایچ او(DHO) چترال کی رپورٹ پر اے سی مستوج عنایت اللہ نے ایس ایچ او بونی (MS) ٹی ایچ کیو کی موجودگی میں کانگو وائرس (Congo Virus)پازیٹیو(Positive) آنے پر بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کیا۔ اور سختی سے مذکورہ افراد کو ہدایت کی کہ اپنے خاندان کے باقی افراد کا ٹیسٹ بھی بونی یا دوسرے ہسپتال میں کرائیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ خاندان میں موجود باقی افراد صابر نوری، نور الانصاری، نور الاغمر، زکریا، عائشہ شامل ہیں جو کہ ساکنہ پانشیر افغانستان کے ہیں اور حال بونی میں رہتے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات