چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی۔پی۔او چترال نے چترال کے دور افتادہ علاقہ گرم چشمہ میں ایک عوامی کھلی کچہری منعقد کی جس میں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے عمائدین جن میں علاقہ کے مشران،یونین کونسل کے ممبران،ناظمین اور زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس کھلی کچہری میں ذیل امور زیر غور ائے جن میں انوسٹی گیشن کے شعبہ سے درپیش مسائل کو ڈی۔پی۔او چترال کے سامنے رکھا گیا۔ علاقہ میں کمسن موٹر سائکلسٹ اور منشیات کے حوالے سے ڈی۔پی۔او چترال سے ان کی روک تھام کے سلسلے میں مزید سختی لانے کی درخواست کی گئی۔ علاقہ میں خودکشی کے رجحان پر قابو پانے کیلئے ڈی۔پی۔او چترال سے Awareness پروگرام شروع کرنے کی استدعا کی گئی۔ عمائدین آرکاری نے تھانہ ارکاری کی تعمیر کی درخواست کی۔ ٹریفک سے متعلق مسائل سے ڈی۔پی۔او کو آگاہی دی گئی۔ DRC اور پبلک لیزان کمیٹی کو فعال بنانے اور ازسرینو تشکیل کی بھی استدعا کی گئی۔ سڑکوں،پوسٹ مارٹم،علاقہ میں مجسٹریٹ کی دستیابی اور مائینگ سے متعلق بھی ڈی۔پی۔او سے استدعا کی گئی تاکہ ڈی۔پی۔او ان کی آواز متعلقہ اداروں تک پہنچاسکے۔ اخر میں ڈی۔پی۔او چترال نے کھلی کچہری سے خطاب میں کہا کہ علاقہ میں امن اور اشتی اپنی مثال آپ ہے پولیس سے متعلق مسائل کو بر موقع حل کرنے کے احکامات جاری کیے دیگر اداروں سے متعلق مسائل کو ان کے متعلقہ سربراہان تک پہنچانے کا وعدہ کیا
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے