چترال (نمائندہ چترال میل) انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن چترال کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت شاہد جلا ل صدر انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن چترال 4 نومبر2018 کو گورنمنٹ پرائمر ی سکول جغور میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ITA چترال کے عہدیداران کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ اس اجلاس میں انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن کو یو نین کونسل کے سطح پر منظم کرکے تمام کیڈرز کے اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے جیسے اہم امور زیر بحث آئے باہمی اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور ہوئی جس کی تفصیل درج ذیل ہیں۔
1 سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو فی الفور پور ا کیا جا ئے، خاص کر پرائمری سطح کے اساتذہ کی کمی کوتر جیحی بنیادوں پر پورا کیا جا ئے۔
2 اساتذہ کے تقرریوں اور تبادلوں پر عائد پا بندوں کو فوری طور پر ہٹا یا جا ئے۔
3 معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے سکولوں میں 40 طلباء کے لئے ایک استاد کی جگہ 30 طلبا کے لئے ایک استاد کی تعیناتی عمل میں
لائی جا ئے۔
4 PST اور CT اساتذہ کے لئے ”ماہر مضمون“ کاکوٹہ مختص کی جا ئے۔
تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات