چترال (نمائندہ چترال میل) چترال شہر کے نواحی گاؤ ں بکرآباد میں ایک شادی شدہ شخص نے اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگاتے ہوئے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عصمت اللہ ساکن بکرآباد کی بیوی نے پولیس کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہاکہ ان کا شوہر ذہنی مریض تھا اور پیر کے روز صبح ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں چلے گئے جبکہ وہ گھریلو کام کاج سے فارع ہونے کے بعد جب کمرے میں گئی تو کمرے کا دروازہ بند تھا جسے انہوں نے دھکا دے کر کھولا تو وہ اپنے آپ کو آگ لگاچکاتھا اور ان کے شور مچانے پر گھر کے دوسرے افراد جب کمرے میں دیکھا تو وہ مرچکا تھا۔ متوفی کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ چترال پولیس ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174کے تحت انکوائری میں مصروف ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





