چترال (نمائندہ چترال میل) چترال پولیس کے انسپکٹر سلطان بیگ مرحوم کے پسماندگا ن کرنل فدامحمد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز محی الدین، ہیڈ ماسٹر ولی محمد، چیرمین لوکل کونسل شیرنواز، رستم بیگ، شیر مراد، شریف بیگ، افضل بیگ،(ر)صوبیدارمیجر میر بہادر اور بیٹے سردار احمد بیگ، اسلم بیگ اور علی حیدر بیگ نے ان تمام دوستوں، رشتہ داروں اور بہی خواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے جوکہ ناگہانی حادثے کے نتیجے میں ان کو ملنے والی غم کو بانٹنے کے لئے ان کے ہاں بنفس نفیس تشریف لاکرتعزیت کی یا ٹیلی فون یا خط کے ذریعے ہمارے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں ان دوستوں اور رشتہ داروں کا ساتھ رہنا ان کے لئے حوصلے کا باعث بن گیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اپنے ہزاروں ہمدردوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے، اس لئے اخبار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





