اعلان لاتعلقی۔۔رحمت سلام جنرل کونسلر بونی

Print Friendly, PDF & Email

بونی (نمائندہ چترال میل)میں رحمت سلام جنرل کونسلر سکنہ بونی اپنے بیٹے اقرار سلام سے بوجہہ نافرمانی،با ربار غیرقانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیون میں ملو ث ہونے کی بنا پر اظہار لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، آئیندہ کیلئے اس کے کسی بھی فعل کے ساتھ میراکوئی تعلق نہیں،اس کے ساتھ کسی بھی قسم کا کاروبار اور لیں دین کرنے والے فرد اور ادارے خود زمہ دار ہونگے۔شکریہ

فقط
رحمت سلام لال جنرل کونسلربونی
فون نمبر؛03401194142
تاریخ؛13/09/2018